میڈیا رپورٹوں کے مطابق سلامہ دیر البلاح میں ایک گھر پر اسرائيلی حملے میں شہید ہوگئے۔
اس رپورٹر کی شہادت سے غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک میڈیا کے شہداء کی تعداد 133 تک پہنچ گئی ہے۔
خبر رساں ایجنسی "سما" کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت تقریباً ہر روز ایک صحافی کو شہید کر رہی ہے۔
آپ کا تبصرہ